ETV Bharat / international

Bajwa Announces to Retirement پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ریٹائرڈ ہونے کا اعلان کردیا - قمر جاوید کا آئندہ ہفتوں بعد ریٹائرڈ ہونے کا اعلان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئندہ 5 ہفتوں بعد ریٹائرڈ ہونے کا اعلان کردیا اور کہا فوج سیاست میں کوئی کردار ادا نہیں کرے گی۔ یاد رہے رواں ماہ کے آغاز میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں اپنے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں غیر رسمی گفتگو میں مدت پوری ہونے پر سبکدوش ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنے وعدے کے مطابق عمل کریں گے۔Bajwa Announces to Retirement

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 21, 2022, 7:24 PM IST

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئندہ 5 ہفتوں بعد ریٹائرڈ ہونے کا اعلان کردیا اور کہا فوج سیاست میں کوئی کردار ادا نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے سینئر صحافیوں اور اینکرز سے ملاقات میں کہا ہے کہ مدت مکمل ہونے پر سبکدوش ہورہا ہوں، آئندہ 5 ہفتوں بعد ریٹائرڈ ہو جاؤں گا۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے سینئر صحافیوں اور اینکرز سے ملاقات میں کہا ہے کہ مدت مکمل ہونے پر سبکدوش ہورہا ہوں، آئندہ 5 ہفتوں بعد ریٹائرڈ ہو جاؤں گا۔ذرائع نے بتایا کہ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مدت ملازمت میں مزید توسیع لینے کا ارادہ نہیں، فوج سیاست میں کوئی کردار ادا نہیں کریگی۔Bajwa Announces to Retirement

یاد رہے رواں ماہ کے آغاز میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں اپنے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں غیر رسمی گفتگو میں مدت پوری ہونے پر سبکدوش ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنے وعدے کے مطابق عمل کریں گے۔ آرمی چیف نے کہا تھا کہ لاغر ملکی معیشت کو بحال کرنا معاشرے کے تمام طبقات کی اوّلین ترجیح ہونی چاہیے، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مضبوط معیشت کے بغیر کوئی سفارت کاری نہیں ہو سکتی۔

یہ بھی پڑھیں: General Bajwa on politics پاک فوج سیاست سے دور رہے گی، جنرل باجوہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.