ETV Bharat / international

Russia Ukraine War: امریکہ نے یوکرین کو فوجی امداد کا اعلان کیا - America give one billion dollars more to ukraine

امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے پیر کو یوکرین کے لیے مزید ایک ارب ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کیا۔ US approves largest ever weapons aid to Ukraine

امریکہ نے یوکرین کو فوجی امداد کا اعلان کیا

author img

By

Published : Aug 9, 2022, 10:52 AM IST

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یوکرین کو ایک ارب امریکی ڈالر کی اضافی سیکورٹی امداد فراہم کرائے گا۔ روس اور یوکرین کے تنازع کے آغاز کے بعد سے یہ سب سے بڑا ہتھیاروں کا پیکج ہے۔ america again came forward to help ukraine

محکمہ دفاع کے ایک بیان کے مطابق اگست 2021 سے صدر کے اس پیکیج کی 18ویں قسط میں ہائی موبلٹی آرٹلری راکٹ سسٹمز کے لیے 155 ملی میٹر اضافی توپ خانے کے 75 ہزار راؤنڈز، بیس 120 ایم ایم مارٹر سسٹم شامل ہیں اور 120 ایم ایم مارٹر گولہ بارود کے 20 ہزار راؤنڈ، نیز نیشنل ایڈوانسڈ سرفیس سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل سسٹم (نیسکام) کے لیے جنگی اشیا ہے۔ America give one billion dollars more weapons to ukraine

یہ بھی پڑھیں: Russia Ukraine War: روس یوکرین کے مزید علاقوں کو ضم کرنا چاہتا ہے، امریکہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.