- کنشاسا: ایک بنیاد پرست باغی گروپ کے عسکریت پسندوں نے افریقہ میں جمہوریہ کانگو کے شمال مشرق میں واقع اتوری صوبے کے ندونگبے گاؤں پر دہشت گردانہ حملے کے دوران کم از کم 11 شہریوں کو ہلاک کر دیا۔ کیوو سکیورٹی ٹریکر پروجیکٹ نے یہ معلومات دی ہے۔ واچ ڈاگ تنظیم کیوو سکیورٹی نے جمعہ کو ٹویٹ کیا، ’’ جمعرات کو ندونگبے گاؤں میں کم از کم 11 شہری مارے گئے۔‘‘ رضاکار تنظیم کیوو سکیورٹی کو شبہ ہے کہ یہ حملہ اتوری سیلف ڈفینس -ڈفینس پاپولر فرنٹ (ایف پی اے سی -جے اے آر ای ) کے باغیوں نے کیا تھا۔کیوو سکیورٹی ٹریکر کانگولیس ریسرچ گروپ اور ہیومن رائٹس واچ کا مشترکہ پروجیکٹ ہے، جس کا مقصد ملک کے تنازع سے متاثرہ مشرقی حصے میں تشدد کی نگرانی کرنا ہے۔killing in Democratic Republic of Congo
کانگو کا مشرقی حصہ طویل عرصے سے مختلف باغیوں اور دہشت گرد گروہوں کے حملوں کی زد میں ہے۔ صوبہ اتوری میں، ایف پی اے سی -جے اے آر ای ہیما کمیونٹی کے اراکین کے ساتھ مل کر سرگرم ہے۔ اتوری میں، ہیما چرواہے اور لیندو برادری کے کسانوں کے درمیان زمین کی کمی کو لے کر پرتشدد تنازعہ کئی دہائیوں سے جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں : NATO Chief on Concerns of Turkey: نیٹو کے سربراہ نے ترکی کے تحفظات کو دور کرنے کا عزم کیا
Attack In DRCongo: افریقی ملک کانگو میں شدت پسندوں کا حملہ، گیارہ افراد ہلاک - ایک بنیاد پرست باغی گروپ کے عسکریت پسندوں
رضاکار تنظیم کیوو سکیورٹی کو شبہ ہے کہ یہ حملہ اتوری سیلف ڈیفینس -ڈیفینس پاپولر فرنٹ (ایف پی اے سی - جے اے آر ای ) کے باغیوں نے کیا تھا۔ killing in Democratic Republic of Congo
![Attack In DRCongo: افریقی ملک کانگو میں شدت پسندوں کا حملہ، گیارہ افراد ہلاک افریقی ملک کانگو میں شددت پسند حملہ، 11 ہلاک](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-15345297-thumbnail-3x2-ss.jpg?imwidth=3840)
افریقی ملک کانگو میں شددت پسند حملہ، 11 ہلاک