ETV Bharat / international

Snow Forecast in Istanbul استنبول میں برفباری کی پیش گوئی پر 238 پروازیں منسوخ - ترکش ایئرلائنز

استنبول میں برفباری کی پیش گوئی پر ترکش ایئرلائنز نے تقریباً 238 پروازیں منسوخ کر دیں۔ ان میں سے 72 اندرون ملک اور 166 بین الاقوامی پروازیں تھیں۔ Turkish Airlines Canceled Flights

استنبول میں برفباری کی پیش گوئی پر 238 پروازیں منسوخ

author img

By

Published : Feb 5, 2023, 7:48 AM IST

استنبول: ترکش ایئر لائنز نے ہفتے کے روز کہا کہ اس نے استنبول میں ممکنہ برف باری کی پیشن گوئی کی وجہ سے اتوار اور پیر کو طے شدہ 238 پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ اس سے پہلے دن میں ایئر لائن نے خراب موسمی حالات کی وجہ سے ممکنہ پروازوں کی منسوخی سے خبردار کیا تھا۔ ترکش ایئر لائنز نے کہا کہ 'اتوار اور پیر کو استنبول ایئرپورٹ پر جانے والی کل 238 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ان میں سے 72 اندرون ملک اور 166 بین الاقوامی پروازیں تھیں۔ پروازوں کی منسوخی کی تعداد میں بھی اضافہ ہونے کا امکان ہے۔" مسافروں سے درخواست ہے کہ وہ اپنی پروازوں کے بارے میں تازہ ترین معلومات کے لیے ایئر لائن کی ویب سائٹ اور فلائٹ انفارمیشن بورڈز کو چیک کرتے رہیں۔

ترکش ایئر لائنز انادولو جیٹ برانڈ کے تحت استنبول کے دوسرے ہوائی اڈے صبیحہ گوکین کے لیے بھی پروازیں چلاتی ہے۔ ترکش ایئر لائنز نے مسافروں سے درخواست ہے کہ وہ تازہ ترین معلومات کے لیے ایئر لائن کی ویب سائٹ کو چیک کرتے رہیں۔ استنبول کے گورنر علی یرلیکایا نے رہائشیوں کو خبردار کیا کہ ہفتہ اور اتوار کو شہر میں شدید برف باری اور بارش متوقع ہے جس سے درجہ حرارت صفر ڈگری تک گر سکتا ہے۔ ترک خبر رساں اجنسی کے مطابق برف باری اور بارش کے ساتھ ساتھ 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: Turkey Tourism ترکی کے استنبول میں 2022 میں 16 ملین سے زیاہ سیاحوں کی آمد

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.