ETV Bharat / international

Committee Formed Against Imran Khan: عمران خان کے خلاف غداری کے معاملے پر غور کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی - Committee Formed Against Imran Khan

پاکسان میں آرٹیکل 6 کے مطابق کوئی بھی شخص جو طاقت کے ذریعے یا کسی اور غیر قانونی طریقے سے آئین کو منسوخ یا توڑتا ہے یا اسے معطل یا ملتوی کرتا ہے یا اس طرح کی سازش کرتا ہے وہ غداری کا مجرم ہوگا۔ جرم ثابت ہونے پر اسے سزائے موت دی جاسکتی ہے۔ Committee Launched Against Imran Khan

Committee Formed Against Imran Khan
Committee Formed Against Imran Khan
author img

By

Published : Jul 16, 2022, 12:29 PM IST

اسلام آباد: پاکستان کی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے جمعہ کو ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو اس بات پر غور کرے گی کہ آرٹیکل 6 کے تحت سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کے خلاف کارروائی کی جائے یا نہیں؟ خلیج ٹائمز نے ہفتہ کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ Committee Formed Against Imran Khan

آرٹیکل 6 کے مطابق کوئی بھی شخص جو طاقت کے ذریعے یا کسی اور غیر قانونی طریقے سے آئین کو منسوخ یا توڑتا ہے یا اسے معطل یا ملتوی کرتا ہے یا اس طرح کی سازش کرتا ہے وہ غداری کا مجرم ہوگا۔ جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا پرویژن ہے۔ یہ پیشرفت سپریم کورٹ کی جانب سے ایک تفصیلی فیصلہ جاری کرنے کے بعد سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا تھا کہ عدالت نے اس وقت کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نیشنل اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کے متنازعہ فیصلے کو کیوں کالعدم قرار دیا تھا۔
یو این آئی

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.