ETV Bharat / international

Attack on a Bus in Jordan اسرائیل میں بس پر حملے میں ایک شہری اور چھ فوجی زخمی - اردن بس حملہ

اسرائیل میں وادی اردن کے قریب ایک مسافر بس پر حملہ ہوا۔ اس حملے میں ایک شہری اور چھ فوجی زخمی ہو گئے۔ Attack on a Bus in Jordan

اسرائیل میں بس پر حملے میں ایک شہری اور چھ فوجی زخمی

author img

By

Published : Sep 5, 2022, 10:23 AM IST

Updated : Sep 5, 2022, 11:16 AM IST

یروشلم: اسرائیل میں وادی اردن کے قریب ایک مسافر بس پر حملے میں ایک شہری اور چھ فوجی زخمی ہو گئے، جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔ سبھی زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ A civilian injured in an attack on bus in Israel

اسرائیلی میڈیا نے اس سے پہلے دن میں بتایا تھا کہ وادی اردن کے قریب مسافروں کو لے جانے والی بس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افراد زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: Kids playing with unexploded shell killed in school اسکول میں نہ پھٹنے والے گولے سے کھیلنے والے 4 افغان بچے ہلاک

آئی ڈی ایف نے ٹویٹ کیا کہ مسلح دہشت گردوں نے ایک بس پر فائرنگ کی جس میں آئی ڈی ایف کے چھ فوجی اور ایک شہری زخمی ہوگئے۔ آئی ڈی ایف کے مطابق، دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور دیگر مجرموں کی تلاش جاری ہے۔

یو این آئی

Last Updated : Sep 5, 2022, 11:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.