ETV Bharat / international

Explosion in Somalia صومالیہ میں دھماکہ، آٹھ افراد ہلاک، پانچ زخمی - صومالیہ میں پیر کی شام ایک دھماکہ

صومالیہ میں پیر کی شام ایک دھماکے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق ابھی تک کسی دہشت گرد گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔Explosion in Somalia

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 18, 2022, 7:17 PM IST

مغادیشو: صومالیہ کے دارالحکومت مغادیشو میں پیر کی شام ایک دھماکے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔ دلسن براڈکاسٹر نے بتایا کہ پیر کی شام ایک مصروف سڑک پر ایک طاقتور دھماکہ خیز ڈیوائس کا دھماکہ ہوا، جس میں 8 لوگ ہلاک اور پانچ دیگر شدید زخمی ہوئے۔Explosion in Somalia

رپورٹ کے مطابق ابھی تک کسی دہشت گرد گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ القاعدہ دہشت گرد گروپ سے وابستہ الشباب عسکریت پسند اسلامی گروپ صومالیہ کی حکومت کے خلاف مسلح جدوجہد کر رہا ہے اور اب بھی ملک کے جنوبی اور وسطی حصوں میں بڑے علاقوں پر کنٹرول رکھتا ہے۔ اس دہشت گرد گروہ کے اس دھماکے میں بھی ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Bomb Blast in Somalia صومالیہ میں بم دھماکہ، 15 افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.