ETV Bharat / international

Earthquake in Taiwan تائیوان میں 7.2 شدت کا زلزلہ

امریکہ کے جیولوجیکل سروے کے مطابق تائیوان میں 7.2 شدت کا زلزلہ آیا۔ اس زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔ Earthquake in Taiwan

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 18, 2022, 3:38 PM IST

تائی پے: تائیوان میں 7.2 شدت کا زلزلہ آیا اور محکمہ موسمیات نے سونامی کی وارننگ دی ہے۔ امریکہ کے جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ Earthquake in Taiwan

ابتدائی اطلاعات کے مطابق یو ایس جی ایس نے کہا کہ زلزلے کا مرکز یوجنگ صوبے سے 86 کلومیٹر مشرق میں 6.2 میل کی گہرائی میں تھا۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت کا اندازہ 7.6 لگایا گیا۔ زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔

دوسری جانب چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچوان کے لوڈنگ کاؤنٹی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں 5 ستمبر کوآنے والے 6.8 شدت کے زلزلے میں اب تک کل 93 افراد ہلاک اور کم از کم 25 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: China quake چین میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر93 ہوئی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.