ETV Bharat / international

Russia Putin Survey روس میں 77 فیصد لوگوں نے پوتن پر اعتماد کا اظہار کیا - پوتن پر اعتماد

ماسکو میں قائم پبلک اوپینین فاؤنڈیشن کے سروے کے مطابق 77 فیصد لوگوں نے صدر ولادیمیر پوتن پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔ جب کہ صرف 12 فیصد نے کہا کہ انہوں نے عدم اعتماد کا اظہار کیا۔ Public Opinion Foundation survey

روس میں 77 فیصد لوگوں نے پوتن پر اعتماد کا اظہار کیا

author img

By

Published : Aug 20, 2022, 8:26 AM IST

ماسکو: روس کے 77 فیصد عوام نے صدر ولادیمیر پوتن پر اعتماد ظاہر کیا ہے۔ یہ انکشاف جمعہ کو ماسکو میں قائم پبلک اوپینین فاؤنڈیشن (ایف او ایم) کے ایک سروے میں ہوا۔ سروے کے مطابق 77 فیصد لوگوں نے صدر ولادیمیر پوتن پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا، جب کہ صرف 12 فیصد نے کہا کہ انہوں نے عدم اعتماد کا اظہار کیا۔ Public Opinion Foundation survey in Moscow

یہ بھی پڑھیں: Russia And Myanmar on Weapon Sales روس اور میانمار نے نئے ہتھیاروں کی فروخت پر تبادلہ خیال کیا

سروے میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ 81 فیصد لوگوں نے پوتن کی ملک کے رہنما کے طور پر کارکردگی کی توثیق کی جب کہ 10 فیصد نے ان کے کام کو درست نہیں سمجھا۔ نو فیصد لوگوں نے ان پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔ ایف او ایم سروے 12 سے 14 اگست تک روس کے 53 علاقوں کے 104 شہروں، قصبوں اور گاؤں میں 1,500 بالغوں کے ذاتی انٹرویوز کے ذریعے کیا گیا تھا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.