ETV Bharat / international

Pakistan floods پاکستان میں سیلاب سے مزید 36 افراد ہلاک

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) National Disaster Management Authority نے اطلاع دی کہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 36 افراد ہلاک اور 1741 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پاکستان میں سیلاب سے مزید 36 افراد ہلاک
پاکستان میں سیلاب سے مزید 36 افراد ہلاک
author img

By

Published : Aug 31, 2022, 3:41 PM IST

Updated : Aug 31, 2022, 4:06 PM IST

اسلام آباد: این ڈی ایم اے کی جانب سے منگل کی شام کو جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق، اسی عرصے میں ملک کے سب سے زیادہ متاثرہ مشرقی پنجاب صوبے میں 19 افراد ہلاک اور 1,918 دیگر زخمی ہوئے۔ دریں اثناء شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں بھی نو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ این ڈی ایم اے National Disaster Management Authority نے کہا کہ ملک میں جون میں اب تک سیلاب اور بارشوں سے متعلقہ واقعات میں 1162 افراد ہلاک اور 3554 زخمی ہو چکے ہیں۔

این ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں قدرتی آفت سے اب تک 10 لاکھ 57 ہزار 388 مکانات، 243 پلوں اور 173 دکانوں کو نقصان پہنچا ہے جب کہ ملک بھر میں بارشوں سے 7 لاکھ 30 ہزار 483 جانور ہلاک ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Pakistan floods: پاکستان میں شدید بارش اور سیلاب سے مزید 75 افراد کی موت

یو این آئی

Last Updated : Aug 31, 2022, 4:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.