ETV Bharat / international

Explosion in Kabul کابل میں دھماکہ، 3 ہلاک، 13 زخمی - کابل کے پولیس ڈسٹرکٹ 3 کے دہمجانگ علاقے میں دھماکہ

کابل کے پولیس ڈسٹرکٹ 3 کے دہمجانگ علاقے میں بدھ کو ہوئے ایک دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جب کہ 13 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی وجہ جاننے کے لیے ایک تحقیقاتی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔ ایک عینی شاہد نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہلاکتوں کی تعداد اطلاع سے زیادہ ہو سکتی ہے۔ Explosion In Kabul

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 21, 2022, 10:14 PM IST

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے پولیس ڈسٹرکٹ 3 کے دہمجانگ علاقے میں بدھ کو ہوئے ایک دھماکے میں تین افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔Explosion In Kabul

مقامی ٹیلی ویژن چینل ٹولو نیوز نے کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران کے حوالے سے بتایا: "بدھ کی سہ پہر کو کابل شہر کے پی ڈی 3 میں ایک دھماکے میں تین افراد ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہوگئے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکے کی وجہ جاننے کے لیے ایک تحقیقاتی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔ ایک عینی شاہد نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہلاکتوں کی تعداد اطلاع سے زیادہ ہو سکتی ہے۔ اسی طرح کا ایک دھماکہ تقریباً دو ہفتے قبل کابل میں روسی سفارت خانے کے نزدیک ہوا تھا جس میں دو افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Suicide Explosion in Kabul: داعش نے شیخ رحیم اللہ حقانی پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.