ETV Bharat / international

Monkeypox کناڈا میں منکی پوکس کے 1317معاملات کی تصدیق - منکی پوکس

ہیلتھ ایجنسی نے بتایا کہ بدھ تک تصدیق شدہ کیسز میں سے 631 معاملات اونٹاریو، کیوبیک (505) ، برٹش کولمبیا (139 ) ، البرٹا (34 )، سسکیچیوان (تین) ، و یوکون (دو) اور نووا اسکاٹیا، مانیٹوبا اور نیو برنسوک سے ایک ایک کیسز سامنے آئے ہیں ۔ Canada confirms 1,317 monkeypox cases

منکی پوکس
منکی پوکس
author img

By

Published : Sep 8, 2022, 9:26 AM IST

کناڈا کی پبلک ہیلتھ ایجنسی (پی ایچ اے سی) نے ملک کےاسپتالوں میں داخل 35 مریضوں سمیت منکی پوکس کے 1,317 کیسوں کی تصدیق کی ہے۔

Canada confirms 1,317 monkeypox cases

ہیلتھ ایجنسی نے بتایا کہ بدھ تک تصدیق شدہ کیسز میں سے 631 معاملات اونٹاریو، کیوبیک (505) ، برٹش کولمبیا (139 ) ، البرٹا (34 )، سسکیچیوان (تین) ، و یوکون (دو) اور نووا اسکاٹیا، مانیٹوبا اور نیو برنسوک سے ایک ایک کیسز سامنے آئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:Dr Harjeet Rai on Monkeypox: 'منکی پوکس ڈرنے کی ضرورت نہیں، احتیاطی تدابیر پر عمل کریں'

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.