ETV Bharat / international

ہتک امیز پیغامات بھیجنے پر خاتون کو تین دن کی جیل - ہتک امیز پیغامات بھیجنے پر خاتون کو تین دن کی جیل

سعودی عرب کی خاتون کو سابق شوہر کو واٹس ایپ پر ہتک امیز پیغامات بھیجنے کا قصور وار پائے جانے پر تین دن کی جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔

ہتک امیز پیغامات بھیجنے پر خاتون کو تین دن کی جیل
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 10:55 AM IST

سعودی گزٹ نے بدھ کو بتایا کہ جدہ کے ایک کرمینل کورٹ نے خاتون کو اپنے سابق شوہر کو انتہائی گندی زبان میں پیغامات بھیجنے کا قصور وار پایا۔

خاتون کا پانچ سال قبل شوہر سے طلاق ہو گیا تھا۔ اس نے اپنے شوہر کو ظالم اور غیر مہذب کہا اور نسل پرست زبان استعمال کیا۔

خاتون کا کہنا تھا کہ اس نے یہ پیغامات اس لئے بھیجے کیونکہ اس کا سابق شوہر اور اس کے خاندان کو نیچا دیکھا رہا تھا۔

سعودی عرب میں دیگر مسلم ممالک کے مقابلے میں خواتین کے حقوق محدود ہیں۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ملک کی خواتین کے حقوق کی وکالت کرتے رہے ہیں۔ ان کی کوششوں سے حال ہی ملک کی خواتین کو گاڑی چلانے اور سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی گئی۔

Intro:Body:

sajidah

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

sajidah
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.