ETV Bharat / international

ایرانی رہبر اعلی کا کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش - ایران

ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدام سے پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ایرانی رہبر اعلی کا کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش
author img

By

Published : Aug 22, 2019, 1:12 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 9:11 PM IST

آیت اللہ خامنہ ای نے بھارتی حکومت کو کشمیر میں مظلوم اور نہتے عوام کے خلاف جارحانہ پالیسی میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کیا۔

ایرانی رہبر اعلی کا کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش
ایرانی رہبر اعلی کا کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

انہوں نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ 'ایران کے بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات ہیں تاہم ایران کشمیری مسلمانوں کے لیے فکر مند ہے اور وہ بھارت سے معصوم شہریوں کو ان کو آئین میں حاصل حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے بات کریں گے'۔

انہوں نے کہا کہ' مسئلہ کشمیر دراصل برطانیہ کی جانب سے انخلاء کے وقت جان بوجھ کر چھوڑا گیا تاکہ خطے میں اتحاد و اتفاق کا ماحول نہ بننے پائے۔'

آیت اللہ خامنہ ای نے مزید کہا کہ ' بھارت اور پاکستان کو الجھائے رکھنے کے لیے برطانیہ نے جان بوجھ کر مسئلہ کشمیر کو حل نہیں کیا۔ کشیدہ حالات کو طول دینے کے لیے برطانیہ نے مسئلہ کو بغیر حل کے رہنے دیا۔'

واضح رہے کہ 5 اگست کو جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد وادی کشمیر میں موبائل انٹرنیٹ، براڈ بینڈ، کیبل ٹیلی ویژن اور تمام مواصلاتی رابطے کو بند کر دیا گیا تھا۔

Intro:Body:

We are concerned about Muslims situation in kashmir: Ali Khamenei

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 9:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.