ETV Bharat / international

امریکی فضائی حملہ میں 25 شدت پسند ہلاک - امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر

افغانستان کے صوبہ بادغیس میں امریکی فضائی حملہ میں طالبان کے کم سےکم 25 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ صوبہ کے گورنرعبداللہ غفور ملک زئی نے اس کی اطلاع دی ہے۔

امریکی فضائی حملہ میں 25 شدت پسند ہلاک
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 3:44 PM IST

امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا کہ طالبان کے ساتھ بات چیت ناکام ہونے کے بعد شدت پسند گروپ کے خلاف امریکی فوج کے حملے بڑھ رہے ہیں۔
ملک زئی نے کہا کہ ’غیر ملکی فوجیوں کے فضائی حملہ میں طالبان کے 25 سے زائد شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں جس میں گروپ کے کمانڈر بھی شامل ہیں۔‘
گورنر نے بتایا کہ شدت پسندوں کے خلاف یہ فضائی حملہ رات بادغیس صوبہ کے قلعہ نو شہر کے علاقہ میں ہوا۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.