ETV Bharat / international

ترنگے سے سجی فلک بوس 'برج خلیفہ' عمارت

بھارت میں یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں جشن منایا تو جاتا ہی ہے لیکن دنیا کے چند ممالک بھی آزادی کے اس یادگار دن پر دلکش نظارے پیش کرتے ہیں۔

image
image
author img

By

Published : Aug 16, 2020, 8:12 AM IST

بھارت کے چوہترویں یوم آزادی کے موقع پر خلیجی ملک دبئی میں واقع دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ کو ترنگے سے سجایا گیا، دبئی میں مقیم زیادہ تر بھارتی آزادی کے اس دن کو یادگار بنانے کے لیے اس فلک بوس عمارت کے اطراف میں جمع ہوجاتے ہیں تاکہ وہ ان خوبصورت لمحات کو اپنے کیمرے و فون میں قید کرسکیں۔

دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ

واضح رہے کہ برج خلیفہ پر لائٹنگ کے ذریعے کئی دلکش نظارے پیش کیے جاتے ہیں جس میں معروف شخصیات، تاریخ اور اہم واقعات شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.