ETV Bharat / international

کووڈ۔19: اسرائیلی ڈاکٹرز کا انوکھا رقص - unique dance

اسرائیلی ڈاکٹرز مریضوں کے علاج کے دوران انھیں خوش کرنا چاہتے ہیں۔

unique dance by israeli doctors
کووڈ۔19: اسرائیلی ڈاکٹرز کا انوکھا رقص
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 1:24 PM IST

اسرائیل میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے 3،855 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے ساتھ فعال کیسز کی تعداد دو لاکھ 85 ہزار 336 ہوگئی ہے۔

اسرائیل کے ایک اسپتال میں ڈاکٹرز مریضوں کے علاج کے دوران خوش کرنے کے لیے انوکھے انداز میں رقص کررہے ہیں۔

ویڈیو

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اس سے مریضوں کی نفسیات میں مثبت تبدیلی آئے گی۔

ڈاکٹرز نے مریضوں کی جلد صحت یابی کے ضمن میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزارت صحت نے بتایا کہ 'اسی عرصہ میں 40 افراد کی ہلاکت سے ہلاک شدگان کی تعداد 1،864 ہوگئی ہے'۔

اس کے مطابق 'انتہائی سنگین مریضوں کی تعداد 865 ہے اور فی الحال اسپتالوں میں 1،592 مریض داخل ہیں'۔

دریں اثنا 4،958 مریضوں کی شفایابی کے ساتھ صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 2،21،571 ہوگئی ہے۔ جبکہ فی الحال فعال کیسز کی تعداد 61،899 ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس سے سنگین طور سے متاثر امریکہ میں انفیکشن سے 2.11 فیصد لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور اب تک تقریبا 75.02 فیصد لوگ اس سے متاثر ہوچکے ہیں۔

وہیں کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں اب تک تقریبا 10.50 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور 3.81 کروڑ سے زیادہ لوگ اس سے اب تک متاثر ہوچکے ہیں۔

امریکہ کی جان ہاپکنس یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجیئنرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق پوری دنیا میں 3,58,13,883 لوگ متاثر ہوچکے ہیں اور اب تک 10,49,843 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

بھارت میں مرکزی وزارت صحت و خاندانی فلاح وبہبود کی جانب سے بدھ کو جاری کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 72,049 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں اور متاثروں کی مجموعی تعداد اب 67,57,132 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.