ETV Bharat / international

یو اے ای کے ولی عہد کی جانب سے دیوالی کی مبارکباد - Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ولی عہد شیخ محمد بن زید بن سلطان النہیان نے دیوالی کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔

UAE Crown Prince extends greetings on Diwali
یو اے ای کے ولی عہد کی جانب سے دیوالی کی مبارکباد
author img

By

Published : Nov 14, 2020, 9:43 AM IST

ابوظہبی (دارالحکومت یو اے ای)کے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زید بن سلطان النہیان نے ہفتہ کے روز دیوالی کے موقع پر بھارتی عوام کو مبارکباد دی ہے۔

UAE Crown Prince extends greetings on Diwali
بہ شکریہ ٹوئٹر

ولی عہد شہزادہ نے ٹویٹر پر کہا 'روشنیوں کے تہوار دیوالی کے موقع پر ہم ان تمام لوگوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جو دنیا بھر میں جشن مناتے ہیں'۔

شیخ محمد بن زید بن سلطان النہیان نے لکھا کہ 'میں آپ تمام کی خوشحالی اور ترقی کی توقع کرتا ہوں'۔

ادھر وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ان کی خواہشات کا خیر مقدم کیا۔

انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ 'سبھی کو دیوالی کی مبارک باد! اس ​​تہوار کے موقع پر مزید چمک اور خوشی نصیب ہو۔ سب خوشحال اور صحت مند رہیں'۔

روشنیوں کا تہوار دیوالی رواں برس 14 نومبر کو منایا جارہا ہے، جو بھارت میں یوم اطفال کا بھی دن ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.