ETV Bharat / international

یو اے ای میں کورونا کے 812 نئے کیسز

متحدہ عرب امارات میں کورونا سے تین لوگوں کی موت ہونے کے ساتھ ہی اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 244 ہوگئی ہے۔

یو اے ای میں کورونا کے 812 نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 28704 ہوئی

author img

By

Published : May 24, 2020, 3:40 PM IST

متحدہ عرب امارات(یواے ای) میں کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی وبا کے 812 نئے معاملے سامنے آنے سے ملک میں متاثرین کی تعداد 28704 پہنچ گئی ہے۔

یو اے ای کے صحت اور روک تھام کی وزارت نے ہفتے کو ایک بیان میں کہا کہ 'نئے معاملوں میں کئی ملکوں کے شہری بھی شامل ہیں، ان کی حالت بہتر ہے اور ان کا علاج کیا جارہا ہے۔

وزارت کے مطابق 697 لوگ ٹھیک ہوئے ہیں اور ملک میں اب تک 14495 لوگ اس بیماری سے پوری طرح ٹھیک ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا سے تین لوگوں کی موت ہونے کے ساتھ اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھکر 244 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.