ترکی کی وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کے لئے تمام دروازے ہمیشہ کے لیے بند کردیے گئے ہیں۔
شام میں تنظیم پی کے کے / وائی پی جی کے دو عسکریت پسندوں کو فرات ڈھال فوجی آپریشن کے دوران ہلاک کردیا گیا ہے۔
وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کے لئے تمام دروازے ہمیشہ کے لیے بند کردیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: شام: بشار الاسد کی فتح پر کہیں جشن، کہیں مظاہرے
شام میں عسکریت پسند تنظیم پی کے کے / وائی پی جی کے دو عسکریت پسندوں کو فرات ڈھال فوجی آپریشن کے دوران ہلاک کردیا گیا ہے۔ علاقے میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فوجی آپریشن جاری رکھا جائے گا۔
(یو این آئی)