عراق کے شمالی صوبہ کرکوک میں اتوار کو داعش کے دہشت گردوں نے حملہ کر دو پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا ۔عراقی فوج نے یہ ا طلاع دی۔عراقی فوج کی جواینٹ آپریشن کمانڈ کے مطابق کرکوک میں داعش کے دہشت گردوں نے پولیس کی ایک گاڑی پر مشین گن سے حملہ کر دیا جس میں دو پولیس اہلکاروں کی موت ہو گئی ۔ دیالہ کے ایک مقامی پولیس افسر علی السعدی نے بتایا کہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر سکیورٹی فورسز نے مشرقی صوبہ دیالہ اور دارالحکومت بغداد کی سرحد کے نزدیک چھاپہ مار کر چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ ان مشتبہ افراد پر درجنوں عام شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کو اغوا کرنے کا الزام ہے ۔ واضح رہے کہ عراق میں 2017 کے بعد سکیورٹی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، کیونکہ 2017 کے آخر میں سکیورٹی فورسز نے ملک بھر سے داعش کے دہشت گردوں کے پوری طرح سے خاتمے کا اعلان کیا تھا ۔
داعش کے حملے میں دو پولیس اہلکاروں کی موت - داعش کے حملے میں دو پولیس اہلکاروں کی موت
عراق میں داعش کے حملے میں دو پولیس اہلکاروں کی موت
عراق کے شمالی صوبہ کرکوک میں اتوار کو داعش کے دہشت گردوں نے حملہ کر دو پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا ۔عراقی فوج نے یہ ا طلاع دی۔عراقی فوج کی جواینٹ آپریشن کمانڈ کے مطابق کرکوک میں داعش کے دہشت گردوں نے پولیس کی ایک گاڑی پر مشین گن سے حملہ کر دیا جس میں دو پولیس اہلکاروں کی موت ہو گئی ۔ دیالہ کے ایک مقامی پولیس افسر علی السعدی نے بتایا کہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر سکیورٹی فورسز نے مشرقی صوبہ دیالہ اور دارالحکومت بغداد کی سرحد کے نزدیک چھاپہ مار کر چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ ان مشتبہ افراد پر درجنوں عام شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کو اغوا کرنے کا الزام ہے ۔ واضح رہے کہ عراق میں 2017 کے بعد سکیورٹی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، کیونکہ 2017 کے آخر میں سکیورٹی فورسز نے ملک بھر سے داعش کے دہشت گردوں کے پوری طرح سے خاتمے کا اعلان کیا تھا ۔
NEWS
Conclusion: