ETV Bharat / international

چین: کارخانے میں دھماکہ، دو ہلاک، آٹھ زخمی - آنگسو صوبہ کے دانیانگ شہر

چین کے جی آنگسو صوبہ کے دانیانگ شہر میں ایک کارخانے میں ہوئے دھماکے میں دو لوگوں کی موت ہوگئی اور آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔

Two killed, eight injured in China factory blast
چین میں کارخانے میں دھماکہ، دو ہلاک، آٹھ زخمی
author img

By

Published : May 16, 2020, 8:05 PM IST

شہر کے ایمرجنسی منیجمنٹ بیورو نے یہ اطلاع دی۔

بیورو کے مطابق لنگکاؤ بستی میں واقع جوتے کےلئے گوند بنانے والے کارخانے میں جمعہ کو صبح گیارہ بجے دھماکہ ہوگیا۔

آگ پر دوپہر 1.40 بجے قابو پایا جا سکا۔

زخمیوں کو ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے جہاں ایک کی حالت سنگین ہے۔ پولس واقعہ کی جانچ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.