ETV Bharat / international

عراق: مظاہرین کے کیمپ میں شدت پسندوں نے لگائی آگ

عراقی ٹیلی ویزن چینل السومریہ نے بتایا کہ جنوبی عراق کے نساریہ میں مظاہرین کے کیمپ میں شدت پسندوں کے ذریعے آگ لگائی گئی، جس کے زد میں آنے سے دولوگوں کے ہلاک ہونے اور تقریبا 18 لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

two died in Iraq by fire
مظاہرین کے کیمپ میں شدت پسندوں نے لگائی آگ
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 10:55 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:01 AM IST

جنوبی عراق کے نساریہ میں مظاہرین کے کیمپ میں آگ لگنے سے دو لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے، ساتھ ہی تقریبا 18 لوگوں کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔

عراقی ٹیلی ویزن چینل السومریہ نے بتایا کہ جنوبی عراق کے نساریہ میں مظاہرین کے کیمپ میں شدت پسندوں کے ذریعے آگ لگائی گئی تھی۔

اس درمیان عراق کی 'انسانی حقوق کمیشن' نے کہاکہ دہ کار میں حال ہی میں سلامتی دستوں اور مظاہرین کے مابین تصادم میں 12 لوگوں کی موت اور 230دیگر زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں: برازیل میں موسلا دھار بارش سے سات افراد ہلاک

میڈیا رپورٹوں کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے نساریہ میں واقع اس کیمپ میں آگ لگا دی تھی۔ عراق میں 19 اکتوبر سے مظاہرہ جاری ہے اور اس میں حکومت سے استعفی کی مانگ کی جارہی ہے۔

مظاہرین اور سلامتی دستوں کے مابین تصادم میں اب تک 600 سے زائد لوگ مارے بھی گئے ہیں۔

Intro:Body:

InternationalPosted at: Jan 27 2020 8:28PM

جنوبی عراق میں مظاہرین کے کیمپ میں آگ میں کم از کم دو لوگوں کی موت

بغداد، 27جنوری (یوا ین آئی) جنوبی عراق کے نساریہ میں مظاہرین کے کیمپ میں لگائی گئی آگ میں کم از کم دو لوگوں کی موت اور 18 دیگر زخمی ہوگئے۔ عراقی ٹیلی ویزن چینل السومریہ نے پیر کو یہ اطلاع دی۔

یہ واقعہ اتوار کا ہے۔ اس درمیان عراقی انسانی حقوق کمیشن نے اتوار کو کہاکہ دہ کار میں حال ہی میں سلامتی دستوں اور مظاہرین کے مابین تصادموں میں 12لوگوں کی موت اور 230دیگر زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹوں کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے نساریہ میں اس کیمپ میں آگ لگا دی تھی۔ عراق میں 19اکتوبر سے مظاہرہ جاری ہے اور اس میں حکومت سے استعفی کی مانگ کی جارہی ہے۔

مظاہرین اور سلامتی دستوں کے مابین تصادموں میں اب تک 600سے زائد لوگ مارے گئے ہیں۔

یو این آئی ۔ م ع۔ 2026

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.