ETV Bharat / international

ترکی: فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

ترکی نے گوکطغ پروجیکٹ کے تحت مقامی ساخت کے فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل بوزدوگان کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

ترکی : فضاسے فضا میں مارکرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

author img

By

Published : Apr 14, 2021, 10:43 PM IST

ترک صدر رجب طیب اردوگان نے بدھ کے روز کہا کہ 'فضا میں مار کرنے والے میزائل کے کامیاب تجربے کے ساتھ ہی ترکی ان چند ممالک میں شامل ہوگیا جن کے پاس یہ ٹیکنالوجی ہے۔'

انہوں نے ٹویٹ کر کے کہا کہ 'ترکی ان چند ممالک میں سے ایک بننے میں کامیاب ہوچکا ہے جن کے پاس فضا سے فضا میں مار کرنے والی میزائل ٹکنالوجی ہے۔ بوزدوگان میزائل کو گوکطغ پروجیکٹ کے تحت ہمارے نوجوان انجینئروں نے تیار کیا تھا'۔

ترک رہنما نے میزائل کے پہلے آغاز کی ویڈیو بھی شیئر کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.