ETV Bharat / international

ترکی کرسکتا ہے روسی کورونا ویکسین کا تجربہ

روسی نائب وزیراعظم تتیانا گولیکووا نے بتایا کہ ستمبر میں مذکورہ ویکسین کی پروڈکشن کا عمل بھی شروع ہو جائے گا اور اکتوبر میں ملک بھر میں لوگوں کو اس کے ٹیکے لگائے جائیں گے۔

ترکی کرسکتا ہے روسی کورونا ویکسین کا تجربہ
ترکی کرسکتا ہے روسی کورونا ویکسین کا تجربہ
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 10:55 AM IST

ترکی کے وزیر صحت فرحتین کوکا نے بدھ کو کہا کہ ترکی کے افسران جلد ہی عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف روسی ٹیکے کے تجربے کے لئے ایک پرمٹ جاری کرسکتے ہیں۔

کوکا نے کہا کہ ' روس کے تیار کردہ کورونا ویکسین کا تجربہ کرنے کی ہمیں درخواست ملی ہے۔ جلد ہی ہم اس سلسلے میں ایک پرمٹ جاری کریں گے۔ اس کے علاوہ ملک میں دو الگ الگ ویکسین پر ٹرائل بھی چل رہا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ ویکسین کو فروغ دینے کے لئے خاص طور پر رضا کاروں پر ترکی میں اس طرح کے تجربے کئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ روس کورونا ویکسن تیار کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ روسی صدر ولادمیرپوتین نے ملک میں کورونا وائرس ویکسن کی تیاری کی اطلاع دیتے ہوئے کہا تھا کہ ویکسن کا رجسٹریشن کیا گیا جبکہ ان کی ایک لڑکی نے پہلا ٹیکہ لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.