ETV Bharat / international

ترکی میں کورونا وائرس کے 963 نئے معاملے درج

author img

By

Published : Jul 29, 2020, 2:14 PM IST

ترکی میں کورونا وائرس کے متاثرین میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ترکی میں اب تک اس وبا سے 5645 لوگ ہلاک ہوگئے ہیں۔

ترکی میں کورونا وائرس  کے 963 نئے معاملے درج
ترکی میں کورونا وائرس کے 963 نئے معاملے درج

ترکی میں کورونا وائرس کے 963 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی اس سے متاثر مریضوں کی تعداد 227982 ہوگئی ہے۔ وزیر صحت فخر الدین کوکا نے اس کی اطلاع دی۔

کوکا نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 15 لوگوں کی موت ہوئی ہے اور اب تک یہاں 5645 لوگ اس وبا کے سبب اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طبی اہلکاروں نے اس دوران کل 47412 ٹسٹ کئے ہیں اور اب تک کل 4665383 ٹسٹ کئے جاچکے ہیں۔

کوکا نے کہا کہ 1092 لوگوں کے وائرس سے ٹھیک ہونے سے اس سے صحت مند ہونے والوں کی تعداد 211561 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.