ETV Bharat / international

مشرقی سوڈان میں قبائلی تشدد، 17 ہلاک - مشرقی سوڈان میں قبائلی تشدد

مشرقی سوڈان کے پورٹ سوڈان شہر میں دو قبائلی گروپوں کے درمیان تصادم میں کم از کم 17 لوگوں کی موت ہوگئی۔

مشرقی سوڈان میں قبائلی تشدد، 17 ہلاک
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 3:21 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:03 AM IST

پولیس ذرائع نے اس کی اطلاع دی ہے۔
پولیس محکمے رابطہ عامہ کے مطابق دو قبائلی گروپوں کے تصادم میں 17 لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور اتنے ہی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس ذرائع نے اس کی اطلاع دی ہے۔
پولیس محکمے رابطہ عامہ کے مطابق دو قبائلی گروپوں کے تصادم میں 17 لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور اتنے ہی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.