ETV Bharat / international

شام سے ایک ہزار امریکی فوجیوں کا انخلاء - thousand US troops withdrawn from Syria

امریکی فوجی حکام نے کہا ہے کہ کم از کم ایک ہزار فوجیوں کی جلد ہی شام سے واپسی ہو گی، اگرچہ اس کے لئے کوئی وقت طئےنہیں ہے۔

sdfc
author img

By

Published : Mar 18, 2019, 9:36 PM IST

اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ سال دسمبر میں اعلان کیا تھا کہ تقریباً دو ہزار فوجیوں کو واپس بلا لیا جائے گا۔

ٹرمپ نے کہا تھا کہ شام میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کا تقریباً خاتمہ ہو چکا ہے اس وجہ سے کم از کم دو ہزار امریکی فوجیوں کو وہاں سے ہٹا لیا جائے گا۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے فروری میں کہا تھا کہ امریکہ، شام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے تقریباً 200 جوانوں کو کچھ وقت کے لئے تعینات رکھے گا۔

تفصیلات کے مطابق فوجیوں کی تعداد 400 تک پہنچ جائے گی کیونکہ دو سو فوجیوں کو شمال مشرقی اور 200 کو جنوبی شام میں قائم بیس پر تعینات کیا جانا ہے۔

وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق انقرہ کےشمالی شام میں کُردوں کے خلاف فوجی مہم شروع کرنے کی دھمکی کے باوجود امریکہ نے شام میں کرد فورسز کی حمایت جاری رکھنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

واضح رہے کہ اس اسکیم سے شام میں موجود فوجیوں میں سے تقریبا 50 فیصد کو وہاں تعینات رکھنے کی ضرورت ہو گی۔

Intro:بائٹ -عبدالرحیم نعیم الدین..... ٹرینر,انڈرسٹینڈ القرآن اکیڈمی

Body:بائٹ -عبدالرحیم نعیم الدین..... ٹرینر,انڈرسٹینڈ القرآن اکیڈمی

Conclusion:بائٹ -عبدالرحیم نعیم الدین..... ٹرینر,انڈرسٹینڈ القرآن اکیڈمی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.