ETV Bharat / international

اسرائیل میں کورونا متاثرین کی تعداد 16208 پہنچی

اتوار کو دو مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی ملک میں اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 232 ہو گئی۔

The number of Corona victims in Israel reached 16,208
اسرائیل میں کورونا متاثرین کی تعداد 16208 پہنچی
author img

By

Published : May 4, 2020, 9:40 AM IST

اسرائیل میں گزشتہ روز 15 نئے کیسز سامنے آنے سے ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 16208 ہو گئی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق اتوار دیر شام تک ملک میں 6227 افراد زیر علاج تھے جس میں سے 94 کی حالت نازک ہے۔

اتوار کو دو مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی ملک میں اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 232 ہو گئی۔

اتوار کو 115 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے ساتھ ہی صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 9749 ہو گئی۔

ہفتہ کو وزارت صحت نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ ہفتہ کو 30 نئے کیسز سامنے آئے اور دو افراد ہلاک ہو گئے۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے كورونا وائرس ریسورس سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال دسمبر سے شروع ہوئی اس وبا سے دنیا بھر میں 3.4 لاکھ متاثر اور 246000 لا کھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.