ETV Bharat / international

شام میں کوروناوائرس کا پہلا مریض سامنے آیا - شام کی وزارت صحت

خانہ جنگی کا شکار ملک شام میں بھی کورونا وائرس نے دستک دے دی ہے۔

شام میں کوروناوائرس کا پہلا مریض سامنے آیا

author img

By

Published : Mar 23, 2020, 11:02 AM IST

شام میں کورونا وائرس کا پہلا کیس آنے کے بعد ملک کی حکومت سرگرم ہوگئی ہے۔ اور اس وائرس کے پھیلاؤ کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں۔

شام کی وزارت صحت نے اتوار کو ملک میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کی تصدیق کی۔

وزارت نے کہا کہ 'مریض بیرون ملک سے شام آیا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس سے نمٹنے کے سبھی ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.