ETV Bharat / international

یمن میں سوائن فلو سے 8 افراد ہلاک

author img

By

Published : Dec 19, 2019, 1:30 PM IST

شمالی یمن میں سوائن فلو کی زد میں آنے سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

یمن میں سوائن فلو سے 8 افراد ہلاک
یمن میں سوائن فلو سے 8 افراد ہلاک

شمالی یمن کے وزیر صحت طہ متوكل نے کہا کہ اب تک 1600 لوگ سوائن فلو سے دوچار ہوئے ہیں، جن میں سے 48 افراد کی موت ہوئی ہے۔وزیر موصوف کے مطابق 48 میں سے آٹھ افراد کو سوائن فلو تھا۔

مسٹر متوكل نے کہا کہ تمام ہسپتالوں میں خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں، جس میں ایک کمرے میں سوائن فلو کے مریض منتقل ہیں۔

مذید پڑھیں:سعودی عرب: سڑک حادثے میں چار بھارتی ہلاک

قابل غور ہے کہ صدر منصور ہادی کی قیادت میں حوثی اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کے درمیان جاری فوجی جدوجہد پر یمن میں انسانی حالات بد سے بدتر ہوتا جا رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.