ETV Bharat / international

امریکی حملے میں القاعدہ کے تین دہشت گرد ہلاک

یمن کے مشرقی صوبہ مارب میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ گروپ کے تین مشتبہ دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

امریکی حملہ میں القاعدہ کے تین دہشت گرد ہلاک
author img

By

Published : May 8, 2019, 9:12 AM IST

یمن کی حکومت کے ایک اہلکار نے اپنی شناخت خفیہ رکھے جانے کی شرط پر بتایا کہ صوبہ مارب کے ضلع وادیٔ عبیدہ میں ایک امریکی ڈرون نے فو روہیلر گاڑی کو نشانہ بنا کر حملہ کیا جس میں القاعدہ گروپ کے تین دہشت گرد مارے گئے ۔

اس حملہ میں ان کی گاڑی بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ مقامی میڈیا نے بھی فضائی حملہ کے بعد تین لاشوں کے برآمد ہونے کی تصدیق کی ہے۔

یمن کی حکومت کے ایک اہلکار نے اپنی شناخت خفیہ رکھے جانے کی شرط پر بتایا کہ صوبہ مارب کے ضلع وادیٔ عبیدہ میں ایک امریکی ڈرون نے فو روہیلر گاڑی کو نشانہ بنا کر حملہ کیا جس میں القاعدہ گروپ کے تین دہشت گرد مارے گئے ۔

اس حملہ میں ان کی گاڑی بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ مقامی میڈیا نے بھی فضائی حملہ کے بعد تین لاشوں کے برآمد ہونے کی تصدیق کی ہے۔

Intro:موشنار سرکاری نظروں سے اوجھل تحصیل کرالہ گنڈ قاضی آباد موشنار گاوں میں بنیادی سہولیات جیسے بجلی، پانی، سڑکیں کے ساتھ ساتھ طبی سہولیات کا فقدان ہے مقامی لوگ اس حوالے سے شدید دشواریوں کا سامنا کررہے ہیں مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے شمیم بٹ کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل کرالہ سے قریب 5کلو میٹر دور واقع موشنار گاوں سرکاری نظروں سے اوجھل ہے جس کی وجہ سے گاوں مزکورہ میں لوگوں اکیسوی صدی میں بھی ضرورت زندگی سے محروم ہے مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ پڑھے لکھے نوجوان اس تیز رفتار دور میں کءی سال پیچھے ہیں علاقے میں سڑکوں کی خستہ حالی بجلی کی عدم دستیابی پینے کے صاف پانی کی نایابی موبائل سروس جیسے سہولیات سے محروم ہے ہے اس تیز رفتار دور میں بھی یہاں موبائل فون کرنے کے لیے سنگل ڈھونڈنی پڑتی ہے جبکہ طبی سہولیات بھی ایک بڑا مسئلہ ہے گاوں کے سرکاری سکول بھی قابل قدر نہیں ہے انہوں نے کہا کہ اگر چہ ہم لوگ الکشنوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ووٹ ڈالتے ہیں تو اس کے بعد بھی کیوں ہمارے ساتھ استعصال ہورہا ہے انہوں نے گورنرانتظامیہ سے گاوں مذکورہ کی طرف توجہ کی درخواست کی.


Body:موشنار سرکاری نظروں سے اوجھل تحصیل کرالہ گنڈ قاضی آباد موشنار گاوں میں بنیادی سہولیات جیسے بجلی، پانی، سڑکیں کے ساتھ ساتھ طبی سہولیات کا فقدان ہے مقامی لوگ اس حوالے سے شدید دشواریوں کا سامنا کررہے ہیں مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے شمیم بٹ کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل کرالہ سے قریب 5کلو میٹر دور واقع موشنار گاوں سرکاری نظروں سے اوجھل ہے جس کی وجہ سے گاوں مزکورہ میں لوگوں اکیسوی صدی میں بھی ضرورت زندگی سے محروم ہے مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ پڑھے لکھے نوجوان اس تیز رفتار دور میں کءی سال پیچھے ہیں علاقے میں سڑکوں کی خستہ حالی بجلی کی عدم دستیابی پینے کے صاف پانی کی نایابی موبائل سروس جیسے سہولیات سے محروم ہے ہے اس تیز رفتار دور میں بھی یہاں موبائل فون کرنے کے لیے سنگل ڈھونڈنی پڑتی ہے جبکہ طبی سہولیات بھی ایک بڑا مسئلہ ہے گاوں کے سرکاری سکول بھی قابل قدر نہیں ہے انہوں نے کہا کہ اگر چہ ہم لوگ الکشنوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ووٹ ڈالتے ہیں تو اس کے بعد بھی کیوں ہمارے ساتھ استعصال ہورہا ہے انہوں نے گورنرانتظامیہ سے گاوں مذکورہ کی طرف توجہ کی درخواست کی.


Conclusion:موشنار سرکاری نظروں سے اوجھل تحصیل کرالہ گنڈ قاضی آباد موشنار گاوں میں بنیادی سہولیات جیسے بجلی، پانی، سڑکیں کے ساتھ ساتھ طبی سہولیات کا فقدان ہے مقامی لوگ اس حوالے سے شدید دشواریوں کا سامنا کررہے ہیں مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے شمیم بٹ کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل کرالہ سے قریب 5کلو میٹر دور واقع موشنار گاوں سرکاری نظروں سے اوجھل ہے جس کی وجہ سے گاوں مزکورہ میں لوگوں اکیسوی صدی میں بھی ضرورت زندگی سے محروم ہے مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ پڑھے لکھے نوجوان اس تیز رفتار دور میں کءی سال پیچھے ہیں علاقے میں سڑکوں کی خستہ حالی بجلی کی عدم دستیابی پینے کے صاف پانی کی نایابی موبائل سروس جیسے سہولیات سے محروم ہے ہے اس تیز رفتار دور میں بھی یہاں موبائل فون کرنے کے لیے سنگل ڈھونڈنی پڑتی ہے جبکہ طبی سہولیات بھی ایک بڑا مسئلہ ہے گاوں کے سرکاری سکول بھی قابل قدر نہیں ہے انہوں نے کہا کہ اگر چہ ہم لوگ الکشنوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ووٹ ڈالتے ہیں تو اس کے بعد بھی کیوں ہمارے ساتھ استعصال ہورہا ہے انہوں نے گورنرانتظامیہ سے گاوں مذکورہ کی طرف توجہ کی درخواست کی. Byte Local 2
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.