ETV Bharat / international

شیخ خلیفہ چوتھی بار متحدہ عرب امارات کے صدر منتخب - خلیفہ بن زائد آل نہیان کو چوتھی بار پانچ سال کے لیے ایک بار پھر صدر منتخب

متحدہ عرب امارات کی سپریم کونسل نے شیخ خلیفہ بن زائد آل نہیان کو چوتھی بار پانچ سال کے لیے ایک بار پھر صدر منتخب کیا ہے۔

شیخ خلیفہ چوتھی بار متحدہ عرب امارات کے صدر منتخب
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 12:04 AM IST

گلف نیوز نے جمعرات کو اپنی رپورٹ میں کہا کہ سپریم کونسل نے آئین کے ضابطوں کے تحت شیخ خلیفہ کی قیادت پر اعتماد ظاہر کیاہے ،ساتھ ہی ترقی اور خوشحالی کا سفرجاری رکھتے ہوئے ملک کے عوام کی آرزوؤں کی تکمیل کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

سابق صدر اور شیخ خلیفہ کے والد شیخ زائد بن سلطان آل نہیان کے 3نومبر2004کو انتقال کے بعد سپریم کونسل نے پہلی بار انھیں صدر بنایا تھا۔

Intro:Body:

Sheikh Khalifa bin Zayed Al Nahyan re-elected President of the UAE

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.