ETV Bharat / international

عراقی انٹیلیجنس کے سینئر افسر کا گولی مار کر قتل - Senior Iraqi intelligence officer shot dead+

نامعلوم مسلح افراد نے آج عراق کے دارالحکومت بغداد کے مشرق میں واردات کو انجام دیا۔

baghdad
baghdad
author img

By

Published : Jun 7, 2021, 6:34 PM IST

بغداد کے مشرقی علاقے میں پیر کے روز نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عراقی انٹیلیجنس آفیسر نبراس ابوعلی کو ہلاک کردیا گیا۔

ذرائع نے یہ اطلاع سعودی ٹیلی ویژن نیٹ ورک العربیہ کے حوالے سے دی ہے۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ "نامعلوم مسلح افراد نے آج عراق کے دارالحکومت بغداد کے مشرق میں انٹیلی جنس سروس کے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا۔"

العربیہ کے ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت ہوا جب عراق کے انٹلیجنس سروس نے عراقی عوام کے خلاف متعدد منصوبہ بند کارروائیوں کو ناکام بنایا تھا۔ عراق حکومت کی رپورٹ پر ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیاہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.