ETV Bharat / international

بحران سے نہ نمٹا گیا تو جنگ چھڑ سکتی ہے

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بحری جہازوں اور تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب نے بین الاقوامی کمیونٹی پر زور دیا کہ ایران کے خلاف سخت موقف اختیار کیا جائے

saudi
author img

By

Published : May 31, 2019, 1:55 PM IST

یہ مطالبہ سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز نے مکہ میں جاری عرب ممالک کے ایک ہنگامی اجلاس میں سامنے آیا۔

انھوں نے کہا کہ ایرانی حکومت 'ہمارے معاملات میں دخلاندازی کے باعث ہمارے ممالک کی سکیورٹی اور سالمیت کو مسلسل خطرات لاحق ہیں'۔

سعودی شاہ کے مطابق 'ایران کے دہشت گردانہ عزائم کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک موثر دفائی حکمت عملی کی عدم موجودگی نے حالات کو اس نہج پر پہنچایا ہے'۔

Intro:Body:

saudi arab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.