ETV Bharat / international

سعودی سرکاری محکموں کو اعلی کارکردگی پر انعام - عرب آرگنائزیشن فار ایڈمنسٹریٹیو ڈیولپمنٹ

مسابقتی عرب اداروں میں سعودی عرب کے چھ سرکاری محکموں نے سرفہرست مقام حاصل کیا۔

Saudi government departments win top awards
سعودی سرکاری محکموں کو اعلی کارکردگی پر انعام
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 10:49 PM IST

سعودی عرب کے چھ سرکاری محکموں نے 'عرب آرگنائزیشن فار ایڈمنسٹریٹیو ڈیولپمنٹ' کے مقابلہ میں سرفہرست مقام حاصل کیا۔

عرب تنظیم برائے انتظامی ترقی (عرب آرگنائزیشن فار ایڈمنسٹریٹیو ڈیولپمنٹ) کے زیر اہتمام ایک مقابلے میں سعودی عرب اعلی کارکردگی میں چھ ٹاپ پرائز حاصل کیا ہے۔ جس کا مقصد مختلف محکوموں کی کارکرگی کو سرہانا مزید بہتر کارکرگی کو فروغ دینا بتایا گیا ہے۔

یہ تنظیم قاہرہ میں واقع عرب لیگ سے وابستہ ہے۔ یہ مقابلہ متحدہ عرب امارات اور سعودی کے درمیان مشترکہ طور پر منعقد کیا۔

مسابقتی عرب اداروں میں سعودی عرب کے چھ سرکاری محکموں نے سرفہرست مقام حاصل کیا۔

سعودی انعام یافتہ میں وزارت تجارت شامل ہے، جس نے 'بہترین وزارت عربی' کا اعزاز جیتا۔

سعودی عرب کے فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کو بہترین عرب سرکاری اتھارٹی منتخب کیا گیا اور بہترین سرکاری ترقیاتی خدمات کے لئے انعام دیا گیا

نیشنل واٹر کمپنی کے سی ای او محمد بن احمد الموکیلی نے بہترین جنرل منیجر کا ایوارڈ جیتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.