ETV Bharat / international

سعودی حکمراں نے ہیروشیما کے میوزیم کا دورہ کیا - ہیروشیما

امریکی ولی عہد محمد بن سلمان نے ہیروشیماکے 'پیس میوریل میوزیم' کا دورہ کیا یہ وہی ہیروشیام ہے جہاں پرعالمی جنگ دوم میں ایٹمی حملہ کیا گیا تھا۔

سعودی حکمراں نے ہیروشیما کے میوزیم کا دورہ کیا
author img

By

Published : Jun 30, 2019, 11:16 PM IST

جاپان کی مقامی نیوز ایجینسی کے مطابق سعودی فرمانروا نے جاپان میں امن و سلامتی ک فروغ کے پیش نظرہیروشیماکے میوزیم کا دورہ کیا۔

اس میوزیم میں عالمی جنگ دوم میں کی گئی تباہ کاریوں اور جاپان کے جانبازوں کی قربانی سے متعلق تیار کردہ تصاویر کی نمائش کی گئی ہے۔

سنہ 1945 میں واشنگٹن نے جاپان کے اوپر ایٹمی حملہ کیا تھا جس میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا تھا۔

خیال رہے کہ جاپان کے اوساکا میں منعقد ہونے والے جی 20 کے اجلاس میں شرکت کے بعد سعودی ولی عہد نے میوزیم کا دورہ کیا ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.