سعودی عرب کی قیادت والی اتحادی فوج نے یمن کے دھمار صوبے میں جنگی مجرمین کی ایک جیل کو نشانہ بنا کر کئی فضائی حملے کئے، اس حملے میں کم از کم 50 قیدیوں کی موت ہوگئی ہے۔
حوثی گروپ کے کنٹرول والی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔