ETV Bharat / international

روسی طیاروں نے بحیرہ بالٹک کے اوپر پرواز بھری

author img

By

Published : Aug 20, 2019, 10:39 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 3:17 PM IST

برطانیہ کی فضائیہ نے دو روسی ایس یو -30 طیاروں کو بحیرہ بالٹک کے اوپر پرواز بھرتے دیکھ کر انہیں محفوظ طریقے سے ان کی فضائی حدود میں پہنچایا۔

روسی طیاروں نے بحیرہ بالٹک کے اوپر پرواز بھری

برطانیہ کی وزارت دفاع نے ٹویٹ کر کے یہ اطلاع دی کہ برطانیہ کی فضائیہ نے اسٹونیا میں واقع اپنے فوجی اڈے کے نزدیک نیٹو فضائی حدود میں دو روسی ایس یو -30 طیاروں کو پرواز بھرتے ہوئے دیکھا۔ اس کے بعد اس نے اپنے ٹائفون طیاروں کو بھیج کر روسی طیاروں کو محفوظ ان کی فضائی حدود میں پہنچایا ہے۔

واضح ر ہے کہ اسٹونیا میں سال 2017 سے ہی برطانیہ کی قیادت میں تنظیم معاہدہ شمالی اوقیانوس(نیٹو) کی فورس تعینات ہے اور بحیرہ بالٹک کی حفاظت کر رہی ہے ۔ روسی طیاروں نے برطانیہ کی فضائی حدود کی خلاف ورزی نہیں کی اور انہیں محفوظ ان کی فضائی حدود میں پہنچا دیا گیا۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 3:17 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

News
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.