ETV Bharat / international

روس کی سعودی عرب کو ایس-400 دفاعی میزائل سسٹم کی پیشکش - سعودی عرب کو ایس-400 دفاعی میزائل سسٹم کی روس کی پیشکش

سعودی عرب پر حملوں کے بعد روس نے اسے دفاعی میزائل نظام فروخت کرنے کی پیش کش کردی۔

روس کی سعودی عرب کو ایس-400 دفاعی میزائل سسٹم کی پیشکش
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 3:08 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:57 PM IST

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے سعودی عرب کو ایس- 400 دفاعی میزائل نظام کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ڈیفنس سسٹم سے ڈرون اور میزائل حملوں سےبچا جاسکتا ہے، سعودی عرب چاہےتو اس کی مددکرنےکوتیارہیں۔
روسی صدر یوتن نے کہا کہ ترکی اور ایران بھی ہم سے یہ ڈیفنس سسٹم خرید چکے ہیں۔ ایس-400 میزائلوں کی دوسری بیٹری گزشتہ روزترکی کےحوالہ کی اور وہاں میزائل ڈیفنس سسٹم اپریل2020 سےکام شروع کردے گا۔
چند روز قبل سعودی عرب کے شہر بقیق میں تیل کے کنوؤں اور پروسسنگ پلانٹ پر ڈرون حملہ ہوئے تھے جس کے نتیجے میں شدید مالی نقصان ہوا۔
واضح رہے کہ امریکہ نے اس حملے کا الزام ایران پر لگایا ہے تاہم ایرانی حکومت نے اس الزام کو مسترد کردیا ۔

Intro:Body:

 bversgyer

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.