ETV Bharat / international

روس-اسرائیل تجارتی سمجھوتہ کے لیے رضامند - سمجھوتہ

روس اور اسرائیل آزاد تجارت کو فروغ دینے کے لیے مذاکرات پررضامند ہوگئے ہیں۔

روس-اسرائیل آزاد تجارتی سمجھوتہ کے لئے مذاکرات پررضامند
author img

By

Published : Sep 13, 2019, 3:08 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:19 AM IST

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لواروو نے بتایا کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور اسرائیلی وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو کے درمیان سوچی میں واقع ایک ریزورٹ میں گزشتہ روزہوئی بات چیت کے دوران دونوں ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا۔

انہوں نے نامہ نگاروں سے کہا، "دونوں ممالک نے ملاقات کے دوران اسرائیل اور یوریشین اقتصادی یونین کے بیچ آزاد تجارت پر سمجھوتے کو فروغ دینے کی خواہش ظاہر کی ۔"

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 11:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.