ETV Bharat / international

عراق کے گرین زون میں راکٹ حملہ - عراق کے دارالحکومت بغداد

عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں دو کٹیوشا راکٹ سے حملہ کیا گیا ہے اور ایک راکٹ امریکی سفارت خانے کے قریب گرا ہے۔

عراق کے گرین زون میں راکٹ حملہ
عراق کے گرین زون میں راکٹ حملہ
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 8:35 AM IST

Updated : Mar 3, 2020, 3:09 AM IST

بغداد کے گرین زون میں سرکاری دفاتر اور بیرون ممالک کے سفارت خانے کے قریب یہ حملہ کیا گیا ہے۔

فی الحال ابھی کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

مزید تفصیلات کا انتطار ہے۔

بغداد کے گرین زون میں سرکاری دفاتر اور بیرون ممالک کے سفارت خانے کے قریب یہ حملہ کیا گیا ہے۔

فی الحال ابھی کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

مزید تفصیلات کا انتطار ہے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 3:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.