ETV Bharat / international

بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ

عراق میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے جس کے پس پردہ ایران نواز شیعہ ملیشیا کو بتایا جاتا ہے۔

Rocket attack on US embassy in Baghdad
Rocket attack on US embassy in Baghdad
author img

By

Published : Jul 29, 2021, 7:28 PM IST

بغداد کے گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے کے قریب دو راکٹ آن گرے، جس سے علاقے میں موجود گاڑیوں کو نقصان پہنچا مگر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

عراقی میڈیا کے مطابق بغداد کے گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے کے قریب دو راکٹ آن گرے۔ بتایا گیا ہے کہ علاقے میں موجود گاڑیوں کو نقصان پہچا مگر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ حکومت عراق نے بھی اس سلسلے میں کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے۔ عراق میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے جس کے پس پردہ ایران نواز شیعہ ملیشیا کار فرما بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عراق: راکٹ حملوں میں دو امریکی فوجی اہکار زخمی

عراق میں امریکی فوج پر اس ماہ کئی حملے کئے گئے ہیں، جس کی تصدیق امریکی ایجنسیوں نے بھی کی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.