ETV Bharat / international

ترکی، قطر اور لیبیائی حکومت مصراتہ میں ترکی بحریہ کے قیام پر متفق

قطر اور لیبیا کی نیشنل اکارڈ (جی این اے)حکومت نے لیبیا کے شہر مصراتہ میں ترک بحری اڈہ قائم کرنے کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

ترکی، قطر اور لیبیائی حکومت مصراتہ میں ترکی بحریہ کے  قیام پر متفق
ترکی، قطر اور لیبیائی حکومت مصراتہ میں ترکی بحریہ کے قیام پر متفق
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 1:51 PM IST

العربیہ ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترکی کے وزیر دفاع ہولوسی اکار اور قطر کے وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ پیر کو اس معاہدہ کیلئے طرابلس پہنچے تھے ۔

دونوں وزرا نے لیبیا (جی این اے) حکومت کے ملک کی اعلی کونسل کے رہنماؤں کے ساتھ طرابلس میں میٹنگ کی تھی جس میں جی این اے کے داخلہ کے وزیر فتحی باشغہ نے بھی شرکت کی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.