ETV Bharat / international

حماس-امریکہ کے درمیان ثالثی کے لیے قطر تیار - news of hamas

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جب ان سے ثالثی کے لئے کہا جائے گا، وہ اپنی ذمہ داری کو نبھائیں گے۔

Qatar
Qatar
author img

By

Published : Jun 1, 2021, 5:23 PM IST

قطر، فلسطینی عسکری تنظیم حماس اور امریکہ کے مابین ثالثی کرنے کے لیے تیار ہے۔

قطر کی وزارت خارجہ میں ترجمان، معاون وزیر لولوۃ الخاطر نے ایک انٹرویو کے دوران یہ اظہار خیال کیا۔

الخاطر نے کہا کہ ’جب قطر سے کہا جائے گا‘ وہ ثالثی کرنے کو تیار رہے گا۔ قطر کو یقین ہے کہ امن اور بین الاقوامی استحکام کے لیے ثالثی کی کوشش اہم ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.