اس ملاقات میں انہوں نے شام کی موجودہ صورت حال کے علاوہ یوکرین اور وینزویلا کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے بمبینوگیسو پيڈياٹرك اسپتال اور روس کے پيڈياٹرك اسپتالوں کے درمیان تعاون کے سلسلے میں بھی بات چیت کی ۔
روس اور اٹلی میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے تعلق سے اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
دونوں رہنماوں کے درمیان شام، یوکرین اور وینزویلا سمیت کئی موجودہ بین الاقوامی معاملات کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔