انہوں نے تجارت، معیشت اور شدت پسندی جیسے معاملات پر روشنی ڈالی اور دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
روسی صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا تھا کہ 'روس اور مصر کے درمیان تعلقات مضبوط ہوتے جا رہے ہیں'۔
اکتوپر 2018 میں روس اور مصر کے مابین ایک معاہدہ ہوا تھا جس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان معاشی، تجارتی اور دیگر امور پر ایک ساتھ کام کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
اس کے علاوہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے بھی روس اور مصر کے مابین تعلقات کو مضبوط بنانے کی بات کی ہے'۔