ETV Bharat / international

بغداد: مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ، دو ہلاک

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 10:15 AM IST

عراق میں اکتوبر 2019 سے بدعنوانی کے خاتمہ سمیت دیگر مطالبات کے لئے مظاہرے جاری ہیں۔

change in Iraq political system
change in Iraq political system

عراق کے دارالحکومت بغداد میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپ میں دو افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ عراقی ہیومن رائٹس ہائی کمیشن نے یہ اطلاع دی ہے۔

بغداد: مظاہرین کی سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ، دو ہلاک

آئی ایچ سی ایچ آئی نے کہا کہ ’’بغداد کے علاقے طاہر اسکوائر میں سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے مابین ہونے والے تصادم میں دو افراد ہلاک اور 11 مظاہرین زخمی ہوگئے۔ ان میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ اس جھڑپ میں چار سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔

گیارہ مظاہرین زخمی
گیارہ مظاہرین زخمی

عراقی نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر اعظم مصطفی القدیمی نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ اکتوبر 2019 سے بدعنوانی کے خاتمہ سمیت دیگر مطالبات کے لئے مظاہرے جاری ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.