اس ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین شراکت داری کو مزید تقویت بخشنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔
ترجمان نے ٹوئیٹ کیا ، ’’دونوں مضبوط جمہوری ممالک کے مابین تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لئے، وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر نامیبیا کے صدر ہیگ جنگوب کے ساتھ ایک خوشگوار ملاقات کی۔‘‘
دونوں رہنماؤں نے باہمی شراکت کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا۔
وزیر اعظم مودی کی نامیبیا کے صدر سے ملاقات
وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر منگل کے روز یہاں نامیبیا کے صدر ہیگ جنگوب سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نریندر مودی نامیبیا صدر ہیگ جنگوب
اس ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین شراکت داری کو مزید تقویت بخشنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔
ترجمان نے ٹوئیٹ کیا ، ’’دونوں مضبوط جمہوری ممالک کے مابین تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لئے، وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر نامیبیا کے صدر ہیگ جنگوب کے ساتھ ایک خوشگوار ملاقات کی۔‘‘
دونوں رہنماؤں نے باہمی شراکت کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا۔
Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 7:48 PM IST