ETV Bharat / international

امن معاہدے کے خلاف فلسطینوں کا احتجاج - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

فلسطینی عوام نے امریکہ کا 'مڈل ایسٹ پیس پلان' کے خلاف جم کر احتجاج کیا ہے۔

امریکی امن معاہدے کے خلاف فلسطینوں کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 3:26 AM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور ان کے سیاسی مشیر جیرد کشنر کی قیادت میں منعقد ہونے والے دوروزہ مناما اجلاس کے خلاف فلسطینی عوام نے احتجاج کیا۔

فلسطینی عوام نے امریکہ کا 'مڈل ایسٹ پیس پلان' یعنی مشرق وسطیٰ امن معاہدے کے خلاف جم کر احتجاج کیا ہے۔

فلسطینی رہنماوں کا کہنا ہے کہ یہ دوملکوں کے مسائل کے حل کے نام پر سیاسی کھیل کھیلا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اس اجلاس میں متعدد عرب ممالک جیسے اردن، مصر، متحدہ عرب امارت، سعودی عربیہ نے اپنے نمائیندون کو بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ کے مطابق اس منصوبے کے ذریعے سے فلسطین کے پسماندہ طبقہ کو اپنے نظریات بدلنے سماج کو نیا آئینہ دکھانے میں کافی معاون ثابت ہوگا، اس کے ذریعے سے وہاں کی قیادت میں مزید استحکام آئے گا۔

امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس منصوبے کے ذریعے وہاں کی شرح نمو، روزگار میں مزید اضافہ ہوگا، تاہم فلسطینی عوام اس منصوبے کا بائیکاٹ کررہی ہے، ان کا ماننا ہے کہ یہ سیاسی حربہ کے سوا کچھ بھی نھیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.